the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ حال ہی میں اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن نے خواہ جتنے بھی بے تکے الزامات لگائے ہوں لیکن مہنگائی کے سلسلے میں وہ کوئی بھی سوال نہیں اٹھاسکی۔اترپردیش میں طویل انتخابی مہم کے بعد آج مسٹر مودی نے اپنے آبائی ریاستی گجرات



کے بھروچ ضلع کے دہیج میں ایک پٹرول کیمیکل پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد منعقد جلسہ عام میں کہا کہ ان کی حکومت بننے سے پہلے مہنگائی بے قابو تھی ۔لیکن حال میں چار پانچ ریاستوں میں الیکشن ہوئے تو خواہ جتنے بھی بے تکے الزامات اپوزیشن جماعتوں نے لگا ئے ہوں لیکن مہنگائی کے معاملے پر ان کی حکومت پر کوئی الزام نہیں لگاسکی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.